: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد21اگست(ایجنسی)چندریان 2کو چاند کے مدار میں چھوڑے جانے کے ایک دن بعد اس خلائی گاڑی کے چاند سے متعلق مدار کی دوسری سرگرمیاں آج انجام دی گئیں جو سات ستمبر کو چاند کی سطح پر قدم رکھے گا،بہتر طورپر کام کررہا ہے۔اسرو نے اپنے اپ ڈیٹ میں کہا کہ چاند سے متعلق
مدار کی دوسری سرگرمیاں منصوبہ کے مطابق 12.50بجے دن انجام دی گئیں۔اس کے لئے آن بورڈ پروپلژن سسٹم کا استعمال کیاگیا۔اس سرگرمی کی مدت 1,228سکنڈس تھی۔اسرو نے کہا کہ خلائی گاڑی کے تمام زاویئے بہتر طور پر کام کررہے ہیں۔چاند کے مدار سے متعلق دوسری سرگرمی 28اگست کو انجام دی جائے گی۔