: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کوریا،3 ڈسمبر(ذرائع) جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے منگل کو مارشل لاء کا اعلان کر دیا ہے۔یون نے کہا کہ یہ قدم ملک کو شمالی کوریا کی کمیونسٹ قوتوں سے بچانے اور ریاست مخالف عناصر کے خاتمے کے لیے ضروری ہے۔ صدر نے کہا، یہ فیصلہ ملک سے شمالی کوریا کی حامی افواج کو ہٹانے اور لبرل
آئینی نظام کے تحفظ کے لیے کیا گیا ہے۔ جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے ٹیلی ویژن پر بریفنگ میں کہا کہ ان کے پاس مارشل لا کا سہارا لینے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے۔ تاہم جنوبی کوریا کے صدر نے یہ نہیں بتایا کہ مارشل لاء کے تحت کیا پابندیاں لگائی جائیں گی یا کون سے خصوصی قوانین لائے جائیں گے۔