the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی ،25جنوری (ایجنسی)یوم جمہوریہ کی تقریب کے مہمان خصوصی جنوبی افریقہ کے صدر Cyril Ramaphosa سیریل رامافوسا ہندستان کے دوروزہ دورے پر جمعہ کو نئی دہلی پہنچے ۔

وزارت خارجہ کے



ترجمان رویش کمار نے ٹوئیٹ کرکے یہ اطلاع دی ۔انھوں نے ٹوئیٹ کیا،"شہری ترقی کے وزیرمملکت ہردیپ سنگھ پوری نے ہندستان کے اپنے پہلے دورے پر آئے "مہان خصوصی "افریقی صدر رسیریل رامافوسا کا استقبال کیا۔انکے ساتھ جنوبی افریقہ کی خاتون اول اور اعلی سطحی وفد بھی ہے ۔مسٹر راما فوسا 70ویں یوم جمہوریہ کی تقریب میں مہمان خصوصی ہیں ۔" واضح رہے کہ وزیراعظم نریندرمودی نے مسٹر رامافوسا کو یوم جمہوریہ کے موقع پر مہمان خصوصی کے طورپر مدعوکیاہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.