سونی پت،10اکتوبر:-ہریانہ میں سونی پت کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ و سیشن کورٹ1996میں ہوئے بم دھماکوں کے معاملہ میں لشکر طیبہ کا دہشت گرد سید عبدالکریم ٹنڈا کو آج سزا سنائے
گی۔
ٹنڈا کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ و سیشن جج سوشیل گرگ نے تقریباً 21 سال پرانے اس معاملہ میں کل قصوروار قرار دیا تھا۔
دہلی پولیس نے ٹنڈا کو ہندوستان-نیپال سرحد سے اگست2013میں گرفتار کیاتھا۔