: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 مئی (یو این آئی) کانگریس کی پارلیمانی پارٹی کی لیڈر سونیا گاندھی، پارٹی صدر ملکار جن کھڑگے اور سابق صدر راہل گاندھی نے سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کو ان کی برسی پر آج ان کی سمادھی ویر بھومی
پر جا کر خراج عقیدت پیش کیا۔ اپنے والد اور سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کو یاد کرتے ہوئے مسٹر گاندھی نے کہا پاپا، آپ کے خواب، میرے خواب، آپ کی خواہشات ، میری ذمہ داریاں۔ آپ کی یادیں، آج اور ہمیشہ ، ہمیشہ میرے دل میں ہیں۔