: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 10 فروری (یو این آئی) کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے آج راجیہ سبھا میں مردم شماری میں تاخیر پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس سے کروڑوں ہندوستانیوں کی خوراک کا تحفظ بری طرح متاثر ہو رہا ہے محترمہ
گاندھی نے ایوان میں وقفہ صفر کے دوران "چیئرمین کی اجازت کے ساتھ اٹھائے گئے معاملات" کے تحت حکومت سے کہا کہ وہ مردم شماری کے عمل کو تیز کرے اور اس بات کو یقینی بنائے کہ تمام اہل شہریوں کو نیشنل فوڈ سیکورٹی ایکٹ کے تحت حق حاصل ہو۔