the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 8 فروری ' کانگریس پارلیمانی پارٹی کی لیڈر سونیا گاندھی نے مرکز کی نریندر مودی حکومت پر تیزوتند حملے کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ چار سال کے دوران مودی حکومت نے خوف کا ماحول پیدا کرنے کے ساتھ ملک کے اقتصادی نظام کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔

محترمہ گاندھی نے کانگریس پارلیمانی پارٹی کی



میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے آج کہا کہ مودی حکومت نے ملک میں جمہوریت کی بنیاد پارلیمنٹ ، عدلیہ، میڈیا اور سماجی تانے بانے کو سوچی سمجھی سازش کے تحت برباد کیا ہے اور آئینی اداروں پر حملہ کرکے انہیں نقصان پہنچایا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پچھلے چار سال میں یہ حکومت صرف کھوکھلے دعوے کررہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.