the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی 21ستمبر(ایجنسی) کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر خواتین کے لئے 33فیصد ریزرویشن یقینی بنانے کے لئے پارلیمنٹ میں جلد از جلد بل منظور کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
وزیراعظم کو کل لکھے ایک خط میں کانگریس صدر نے کہاکہ آپ کو یاد ہوگا کہ راجیہ



سبھا میں خواتین کو 33فیصد ریزرویشن کا بل 9نومارچ2010کو ہی پاس ہوگیا تھا لیکن اس کے بعد سے یہ لوک سبھا میں کسی نہ کسی وجہ سے زیرالتوا ہے۔

خط میں محترمہ گاندھی نے لکھا کہ میری آپ سے گزارش ہے کہ لوک سبھا میں آپ کی پارٹی کو اکثریت حاصل ہے اور آپ اس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بل کو جلد منظور کرائیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.