the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/20نومبر(ایجنسی) کانگریس کی سینئر لیڈر سونیا گاندھی اور پارٹی صدر راہل گاندھی آئندہ 23 نومبر کو تلنگانہ کے مڈچل میں ایک ساتھ انتحابی ریلی کریں گے جسکے لیے پارٹی قریب 70 اسمبلی حلقوں میں ایل ای ڈی اسکرین لگانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ دونوں رہنماؤں کی باتوں کو ریاست کے ممکنہ حد تک بہت سے لوگوں تک پہنچایا جاسکے- 
پارٹی کے ریاستی انچارج نے یہ بھی کہا کہ اس اجتماع



میں کئی سماجی تنظیم تلنگانہ کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرنے کے لئے سونیا گاندھی کو اعزاز سے نوازے گے.

انہوں نے کہا کہ کانگریس کی کوشش ہے کہ اگلے چند دنوں کے اندر اندر ایک بڑے اجتماع کی جائے جس میں راہل گاندھی اور آندھرا پردیش کے وزیر اعلی اور تیلگو دیشم پارٹی (ٹی ڈی پی) لیڈر این چندرا بابو نائیڈو ایک پلیٹ فارم پر آئیں. تلنگانہ میں کانگریس اور ٹی ڈی پی مل کر الیکشن لڑ رہے ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.