the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
چنئی، 2 دسمبر (یو این آئی) ہندوستان کے پہلے شمسی مشن آدتیہ-ایل1 سیٹلائٹ پرلگے آدتیہ سولر ونڈ پارٹیکل ایکسپیریمنٹ (اے ایس پی ای ایکس) نے اپنا معمول کا کام شروع کر دیا ہے۔
اسرو نے ہفتہ کو ایک اپ ڈیٹ میں کہا کہ اے ایس پی ای ایکس میں دو جدید ترین آلات - سولر ونڈ آئن اسپیکٹرو میٹر ایس ڈبلیو آئی ایس) اور سپر اتھر مل اینڈ انرجیٹک پارٹیکل اسپیکٹرو میٹر (اسٹیپس) شامل ہیں۔ اسٹیپس کا سامان 10 ستمبر اور ایس ڈبلیو آئی ایس آلات 2 نومبر کو فعال ہوا اور اس نے بہترین



کار کردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ ایس ڈبلیو آئی ایس ، خاص طور پر ، 360 فیلڈ کے ساتھ دو سینسر یونٹس کا استعمال کرتے ہوئے ، سولر ونڈ آئنز ، بنیادی طور پر پروٹون اور الفاذرات کی کامیابی سے پیمائش کی ہے۔ نومبر 2023 میں دو دن کے دوران ایک سینسر سے حاصل نمونہ انرجی ہسٹو گرام پروٹون (ایچ + ) اور الفا پارٹیکل ( دو گنا آئنائزڈ ہیلیم ، ایچ 2+) شمار میں تغییرات دکھایا گیا ہے۔ یہ تغییرات برائے نام انٹگریشن ٹائم کے دوران ریکارڈ کیا گیا ، جو شمسی ہوا کے رویے کا ایک جامع اسنیپ شاٹ فراہم کرتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.