the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 16 نومبر (یو این آئی) نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے منگل کے روز کہا کہ سماج میں اتحاد، ہم آہنگی اور بیداری پیدا کرنے کے لئے سوشل میڈیا کا استعمال کیا جانا چاہئے۔
نیشنل پریس ڈے پر جاری ایک پیغام میں مسٹرنائیڈو نے کہا کہ عوام کو صحیح، غیر



جانبدارانہ، حقیقی اور بروقت معلومات سے آگاہ کرنے میں پریس کا اہم رول ہوتا ہے۔ یہ صحت مندجمہوریت کے لیے بھی ضروری ہے۔انہوں نے اس موقع پر میڈیا سے وابستہ تمام دوستوں کو دلی مبارکباد۔انہوں نے کہا کہ میڈیا میں جھوٹی اور سنسنی خیز خبروں کے بڑھتے ہوئے رجحان کو روکا جانا چاہئے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.