the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
پرتاپ گڑھ :- اتر پردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع کے تھانہ جیٹھوارہ و سواٹ ٹیم نے مشترکہ طور پر جمعہ کی شب اسمگلنگ کرکے لائی گئی لاکھوں روپیہ قیمت کی ایک ٹرک (ڈی سی ایم ٹرک ) شراب برآمد کر دو اسمگلروں کو گرفتار کیا ۔
پولیس سپرنٹنڈنٹ شگون گوتم نے بتایا کہ تھانہ جیٹھوارہ ایس ایچ او بی پی ترپاٹھی و سواٹ ٹیم انچارج سنجے شرما نے مخبر کی اطلاع پر موضع سرائے



آنا دیو سنڈوا واقع باغ میں چھاپہ مار کر ایک ڈی سی ایم ٹرک سے بلیرو میں لوڈ کی جا رہی 433 پیٹی دیشی شراب .دو بلیرو و ایک آلٹو کار اور ایک بائک برآمد کر دو اسمگلروں وجئے پرتاپ سنگھ و سورج سنگھ کو گرفتار کیا .برآمد شراب کی قیمت لاکھوں روپیہ ہے -شراب ہمانچل پردیش کی بنی ہوئی ہے ۔
گرفتار ملزمان کے خلاف سنگین دفعات میں کیس درج کرکے جیل بھیجا گیا ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.