the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
سدھارتھ نگر، 15 نومبر :- اترپردیش کے ضلع سدھارتھ نگر سے متصل نیپال بین الاقوامی سرحد پر محکمہ کسٹم کی بڑھنی یونٹ نے آلو سے لدے ٹرک میں اسمگلنگ کرکے دہلی سے لے جایا جا رہا ریڈی میڈ اور موٹر پارٹس کی بڑی کھیپ برآمد کی۔



right;">سرکاری ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ محکمہ کسٹم کے حکام نے ٹرک میں چھپا رکےکھے 37 لاکھ 86 ہزار قیمت کے 2800 عدد خواتین کےسوٹ اور 11 لاکھ 15 ہزار روپے قیمت کے ٹو وہیلر گاڑیوں کےپارٹس برآمد کئے۔
برآمد اشیا نیپال کے چتون کے لئے لے جایا جا رہا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.