the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،6اکتوبر:-معیشت میں سست روی کے پس منظر میں اپنوں اور اپوزیشن کے نشانہ پر آئی مودی سرکار آج چھوٹے تاجروں اور ایکسپورٹروں کیلئے کچھ راحت کا اعلان کر سکتی ہے۔
وزیر



خزانہ ارون جیٹلی کی صدارت میں یہاں گڈز اینڈ سروس ٹیکس(جی ایس ٹی)کونسل کی 22ویں میٹنگ ہوگی۔
امید کی جارہی ہے کہ اس میٹنگ میں چھوٹے تاجروں اور ایکسپورٹروں کیلئے کچھ راحت کے قدم اٹھائے جاسکتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.