the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ممبئی، 28 فروری (یو این آئی) مہاراشٹر کے وزیر اور این سی پی لیڈر نواب ملک جنہیں 25 فروری بروز جمعہ کو پیٹ میں درد کی شکایت کے بعد ممبئی کے سرکاری جے جے اسپتال میں داخل کرایا گیا آج صبح انکی اسپتال سے چھٹی ہوگئی اور وہ اسپتال سے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے دفتر لائے گئے جہاں انھیں منی لانڈرنگ معاملات کی سماعت کرنے والی خصوصی پی ایم ایل اے عدالت نے 3 مارچ تک ای ڈی کی حراست میں رکھے جانے کا حکم جاری کیا ہے ۔
جے جے اسپتال کے ذرائع نے بتایا کہ آج صبح نواب ملک کا ڈاکٹروں کی ایک



ٹیم نے طبی معائنہ کیا تھا اور وہ طبی اعتبار سے صحت مند پائے جانے کے بعد انھیں اسپتال سے رخصتی دی گئی ۔
نواب ملک کو 23 فروری کو گرفتار کیا گیا تھا، ان پر الزام ہیکہ داؤد ابراہیم گروہ کی جائداد کو انکی ملکیت والی کمپنی نے مارکیٹ ریٹ سے کم داموں میں خریدا تھا۔
ای ڈی کے ذرائع کا کہنا ہیکہ ملک پوچھ گچھ کے دوران تعاون نہیں کر رہے ہیں۔
ملک کی گرفتاری کے بعد این سی پی نے ریاست گیر سطح پر احتجاج کیا تھا آج بھی وہ سلسلہ جاری ہے روزانہ ریاست کے کسی نہ کسی اضلاع میں پارٹی کا احتجاج چل رہا ہے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.