the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/20ڈسمبر(ایجنسی) وزیر دفاع نرملا سیتارمن نے جنگی طیارہ رافیل سودا پہلے سے زیادہ قیمت پر کئے جانے کے الزامات کو بدنیتی پر مبنی اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے آج کہاکہ یہ سودا بہتر شرائط پر کیا گیا ہے۔

محترمہ سیتارمن نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں اس بات سے انکار کیا کہ حکومت نے ہندستان ایروناٹکس



لمیٹڈ کی جگہ پر رافیل سودا پر ڈاسالڈ ایوی ایشن اور ریلائنس ڈیفنس لمیٹڈ کے درمیان مشترکہ منصوبہ کے طورپر دستخط کئے ہیں۔


انہوں نے کہاکہ یہ معاہدہ کرتے وقت دفاعی خریداری ضوابط پر عمل کیا گیا ہے اوردفاعی امور پر کابینہ کمیٹی کی منظوری کے بعد 23ستمبر 2016کو اس سودے کے لئے ہندستان اور فرانس کی حکومتوں کے مابین معاہدہ پر دستخط کئے گئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.