the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد/2نومبر(ایجنسی) سی پی ایم کے جنرل سکریٹری سیتارام یچوری نے ملک بھر میں اقلیتوں پر بڑھتے حملوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے آج الزام لگایا کہ ووٹ بینک کی سیاست کے ذریعہ وزیراعظم نریندر مودی فرقہ وارایت کو سامنے لارہے



ہیں۔

یچوری نے کہا کہ حیدرآباد میں 18تا22اپریل ان کی پارٹی کی 22ویں قومی کانفرنس منعقد ہوگی ۔
انہوں نے حیدرآباد کے آرٹی سی کلیانا منڈپم میں سی پی ایم کی قومی کانفرنس کی مدعوئین کی کمیٹی کی تیاری کی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام بڑی نوٹوں کو منسوخ کرنے اور جی ایس ٹی متعارف کرنے پر اوب گئے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.