the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
کرناٹک/16جولائی(ایجنسی)آئی ایم اے گھپلہ کی تفتیش کررہی خصوصی تفتیشی ٹیم (ایس آئی ٹی) نے کرناٹک کے کانگریس کے رکن اسمبلی روشن بیگ کو حراست میں لیکر 12گھنٹے کی پوچھ گچھ کے بعد منگل کو رہا کردیا۔

کانگریس کے رکن اسمبلی اور سابق وزیر روشن بیگ کو پیر کو ایس آئی ٹی نے کیمپیگوڑا بین الاقوامی ہوائی اڈہ پر اس وقت حراست میں لے لیا جب وہ خصوصی طیارہ سے ممبئی جارہے تھے۔ ایس آئی ٹی نے انہیں اس معاملہ میں 19جولائی کو بیان دراج کرانے کی



ہدایت دی ہے۔

ایس آئی ٹی دفتر سے باہر آنے کے بعد  بیگ نے نامہ نگاروں سے بات چیت میں کہا کہ انہیں 15جولائی کو ایس آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کو نوٹس ملا تھا لیکن صحت اسباب سے میں نے 25جولائی تک کا وقت مانگا تھا۔ انہوں نے ان کی درخواست ٹھکراتے ہوئے حراست میں لے لیا۔ مجھے اس سلسلہ میں کوئی ہدایات نہیں دی گئی ہیں۔ میں کہیں بھی جاسکتا ہوں۔ میرا بنگلور چھوڑ کر باہر جانے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ ایس آئی ٹی کا مجھے حراست میں لینا سیاسی سازش ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.