the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
سنگاپور/12جون(ایجنسی) شمالی کوریا نے امریکہ کے ساتھ ایک تاریخی سمجھوتہ کر کے جزیرہ نما کوریا سے جوہری ہتھیار ختم کرنے کی سمت میں کام کرنے اور دونوں ممالک کے درمیان امن اور خوشحالی کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ سنگاپور میں امریکیٍ صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کے درمیان ہوئی میٹنگ میں ان معاہدوں پر دونوں رہنماؤں نے منگل کو دستخط کئے۔ اطلاعات کے مطابق شمالی کوریا اور امریکہ دونوں کوریائی ممالک کے درمیان تنازعہ کے دوران قیدی بنائے گئے فوجیوں کی باقیات جمع کرنے پر اور زندہ جنگی قیدیوں میں جن کی شناخت ہو چکی ہے انہیں ان کے ملک واپس بھیجنے پر بھی اتفاق ہوئے ہیں۔ معاہدے میں اگرچہ وضاحت کا فقدان ہے



اور مختلف مسائل کی باریكياں تفصیل سے نہیں بتائی گئی ہیں۔


وہیں، ٹرمپ نے کہا کہ ان کی یہ تاریخی بات چیت "کسی کے بھی تصور سے بہتر رہی۔" دونوں رہنماؤں نے یہاں سینٹوسہ جزیرے کے كیپیلا ہوٹل میں ملاقات کی اور دونوں ممالک کے جھنڈوں کے سامنے تقریباً 12 سیکنڈ تک ہاتھ ملایا۔ کم نے ترجمان کے ذریعے کہا "دنیا کے بہت سے لوگ اسے کسی سائنس فکشن فلم کی اسکرپٹ سمجھیں گے۔"معاہدے پر دستخط کے بعد مسٹر کم کی گاڑی براہ راست ہوائی اڈے کے لئے روانہ ہو گئی۔ ٹرمپ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے اور اس کے بعد ان کا بھی روانہ ہونے کا پروگرام ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.