: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ورونا، 10 مئی (یو این آئی) کانگریس کے لیڈر سدارامیا نے بدھ کو دعویٰ کیا کہ کرناٹک اسمبلی انتخابات میں ووٹنگ سے قبل ان کی پارٹی 150 سیٹیں جیت لے گی مسٹر سدارامیا نے پولنگ کے دن 'کنڑ کارڈ' کھیلتے ہوئے نامہ نگاروں سے بات
کرتے ہوئے یہ دعویٰ کیا مسٹر سدارامیا نے ورونہامیں اپنا ووٹ ڈالنے کے بعد نامہ نگاروں سے کہا، ’’کرناٹک کے لوگوں کو دیکھنے کے بعد، میں مسلسل کہہ رہا ہوں کہ کانگریس پارٹی کو 130 سے زیادہ سیٹیں ملیں گی اور یہ تعداد 150 تک بھی جا سکتی ہے۔