the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

بنگلورو:ڈپٹی چیف منسٹر ڈی کے شیوکمار نے جمعہ کو سداشیو نگر میں اپنی رہائش گاہ پر عشائیہ کا اہتمام کیا۔دلچسپ بات یہ ہے کہ اس ڈنر پارٹی میں جموں و کشمیر کے سابق چیف منسٹر فاروق عبداللہ نے بھی شرکت کی۔عشائیہ میں فاروق عبداللہ کی شرکت کو لیکرسیاسی حلقوں میں کافی ہلچل دیکھی گئی۔بتایاجارہاہےکہ جموں کشمیرکے سابق چیف منسٹرفاروق عبداللہ اپنے ایک نجی کام کے سلسلے میں بنگلوروآئے ہوئےتھے۔عشائیہ میں



چیف منسٹر سدارامیا بھی موجود تھے۔اس موقع پرسدارامیا اور فاروق عبداللہ نے ملاقات کی اور دونوں نے مختلف امور پرتبادلہ خیال کیا۔
ڈنرپروگرام میں این چلوریا سوامی، ڈاکٹر شرن پرکاش، ایم سی سدھاکر، ضمیر احمد خان، پریانک کھرگے، کے جے جارج، کے وینکٹیش، جی جی پرمیشور، ایم بی پاٹل، مدھو بنگارپا، لکشمی ہیبلکر، ایشور کھنڈرے، آر بی تمما پور، بوس راجو، ایچ کے پاٹل، شیوانند پاٹل، راملنگا ریڈی، شیوراج تنگڑگی، بی ناگیندر موجود تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.