the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

سرسری خبریں

Tue 24 Sep 2024, 13:38:08


١. غزہ کے بعد اب لبنان میں قیامت خیز تباہی _ اسرائیل کا لبنان میں حزب اللہ کے 1100 ٹھکانوں پر حملہ، 492 شہید ،1645 سے زائد زخمی

٢. پرینکا گاندھی 12 اکتوبر کو  کریں گی حیدرآباد کا دورہ _ شہر کے اپل میں راجیو گاندھی کے مجسمے کی انجام دیں گی نقاب کشائی
 
٣. خلیجی ممالک میں کام کرنے والے ورکرس کے لئے پرجا بھون میں قائم ہورہا ہے پرواسی پرجاوانی  کاونٹر _ چیف منسٹر ریونت ریڈی کریں گے 27 ستمبر کو خصوصی کاونٹر کا افتتاح 

 ٤. حج درخواستیں داخل کرنے کی آخری تاریخ میں پھر ایک مرتبہ توسیع _  30 ستمبر تک داخل کی جاسکتی ہے  درخواست

٥. محبوب آباد ضلع کے مرپاڈی کے پاس مچھلیاں لے جانے والی لاری الٹ گئی _  مقامی عوام نے مچھلیوں کو لوٹ لیا _ کھمم سے ورنگل جانے کے دوران حادثہ
 
٦. تلنگانہ کے 14 اضلاع میں شدید بارش کی پیش قیاسی _ اضلاع کوتہ گوڈم ، کھمم، نلگنڈہ، سوریا پیٹ، رنگاریڈی،



وقارآباد، سنگاریڈی، میدک، کاماریڈی، محبوب نگر، ناگر کرنول، ونپرتی، نارائن پیٹ، اور گدوال میں یلو الرٹ جاری

 ٧. حیدرآباد کے کوکٹ پلی میں Rainbow Vistas اپارٹمنٹ میں آئی ٹی کے دھاوے  _ ٹیکس چوری کے الزام میں بی آر کے چینل کے سربراہ رام کرشن چودھری کے گھر میں  صبح 5:30 بجے سے  لی جارہی تلاشی

٨. حیدرآباد سے ٹروپتی جانے والے طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ _ اڑان بھرنے کے بعد ضلع کڑپہ میں طیارے میں  پیدا ہوئی فنی خرابی _ پائلٹ کی چوکسی سے طیارہ حیدرآباد واپس _ 66 مسافر محفوظ

٩. بی آر ایس کے کارگزار صدر تارک راماراو کے لاپتہ ہونے کی پولیس اسٹیشن میں شکایت _  سرسلہ اسمبلی حلقہ کے گمھبی راو پیٹ پولیس اسٹیشن میں بی جے پی کے مقامی لیڈر رمیش نے کی شکایت _ کہا کئی دنوں سے حلقہ کی طرف نہیں بھٹک رہے ہیں کے ٹی آر

١٠. اکتوبر 15 سے اندراماں مکانات کے استفادہ کنندگان کا ہوگا انتخاب _ ایک ہفتہ کے اندر گائیڈ لائنز تیار کرنے وزیر مال سرینواس ریڈی کا اعلان
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.