١. مجلس کی کامیاب نمائندگی،حیدرآباد میں ماہ رمضان کے دوران دیر رات تک کھلی رہیں گی دکانیں۔
٢. حیدرآباد کی تاریخی مکہ مسجد میں ماہ رمضان کے پیش نظر عارضی ٹین شیڈ کے کام کا آغاز۔
٣. ریاست میں کانگریس حکومت کی ناکامیوں پرکے سی آر کی تنقید ،پارٹی کارکنوں کوجدوجہد تیز کرنے کی ہدایت۔
٤. حیدرآباد کے کشائی گوڑا بس ڈپو میں TGSRTC کی دو بسوں میں لگی آگ۔
٥. کے سی آر پہنچے سکندرآباد پاسپورٹ آفس،سفارتی پاسپورٹ واپس
کرکے عام پاسپورٹ کے لیے دی درخواست۔
٦. تلنگانہ میں برڈ فلو کی نشانی، 2000 مرغیاں مر دہ پائی گئیں، تلنگانہ کے ونپرتی میں واقعہ۔
٧. والد کو بچانے کی کوشش میں 10ویں جماعت کی ایک طالبہ کی موت، ظہیر آباد میں المناک واقعہ۔
٨. مرکز نے تلنگانہ اور 4 دیگر ریاستوں کے لیے این ڈی آر ایف فنڈز کو دی منظوری۔
٩. اتر پردیش کے ضلع آگرہ میں دو سڑک حادثے، تین لوگوں کی موت11 زخمی۔
١٠. ترکی میں کے ایف سی اور پیزا ہٹ کی تمام شاخیں ہوئیں بند۔