سری نگر ، 5 مارچ:- جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان کے پہنو نامی گاؤں میں گذشتہ شام پیش آنے والے فائرنگ واقعہ کے جائے وقوع سے ایک اور نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
style="text-align: right;">مزید ایک لاش کی برآمدگی کے ساتھ واقعہ کے مہلوکین کی تعداد بڑھ کر 5 ہوگئی ہیں۔
ان میں سے ایک جنگجو اور چار دیگر عام شہری ہیں۔