the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
حیدرآباد8جنوری(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیرصحت ہریش راو نے برہمی کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ مدھیہ پردیش کے وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان کو تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آرایس اور وزیراعلی کے چندرشیکھرراو پر نکتہ چینی کرنے کا اخلاقی حق نہیں ہے۔
وزیر ہریش راؤ نے سدی پیٹ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس کے ارکان اسمبلی کو خرید کر وزیراعلی بننے والے چوہان کو وزیراعلی چندرشیکھرراو پرنکتہ چینی کرنے کا



کوئی اخلاقی حق نہیں پہنچتا۔
انہوں نے پوچھا کہ شیوراج سنگھ چوہان کی ریاست کا تلنگانہ سے کیا موازنہ ہے؟انہوں نے پوچھا کہ چوہان کی ریاست نے کس میدان میں ترقی کی ہے؟ انہوں نے کہاکہ چوہان نے تلنگانہ کے کالیشورم پروجیکٹ میں بدعنوانی کا الزام لگایا ہے جبکہ ان ہی کی پارٹی کے مرکزی وزیر نے پارلیمنٹ میں کانگریس کے رکن ریونت ریڈی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے واضح کیا کہ کالیشورم پروجیکٹ میں کوئی بدعنوانی نہیں ہوئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.