the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 6 دسمبر :- اجودھیا میں بابری مسجد کے انہدام کی پچیسویں برسی پر شیو سینا نے سال2018 سے پہلے وہاں عظیم الشان رام مندر بنانے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے آج شوریہ دیوس منایا۔

شیو سینا کی دہلی یونٹ نے اس موقع پر دارالحکومت کے رفیع مارگ پر



وٹھل بھائی پٹیل ہاوس میں واقع پارٹی دفتر سے پارلیمنٹ اسٹریٹ کا مارچ کیا اور مندر کی تعمیر کے لئے نعرے بازی کی۔

دہلی یونٹ کے صدر نیرج سیٹھی نے اس موقع پر کہا کہ ان کی پارٹی 2018سے پہلے منہدم بابری مسجد کی جگہ پر ہی رام مندر بنائے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.