the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ممبئی۔ این ڈی اے کی پرانی اتحادی رہی شیوسینا نے 2019 میں تنہا لوک سبھا اور اسمبلی کے انتخابات لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ منگل کو شیوسینا کی ہوئی ایک اہم میٹنگ میں اس بارے میں فیصلہ کیا گیا۔

شییو سینا نے کہا کہ اس نے اتحاد کو برقرار رکھنے کے لئے ہمیشہ ہی سمجھوتہ کیا، لیکن بی جے پی نے شیو سینا کو نیچے دکھانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ شیوسینا اب وقار کے ساتھ چل سکے گی۔ ' پارٹی نے



کہا کہ وہ لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات اکیلے ہی لڑے گی۔

ممبئی کے ورلی میں این ایس سی گراؤنڈ میں منگل کو شیوسینا کی قومی مجلس عاملہ کی میٹنگ ہوئی۔ اس میں متفقہ طور پر ادھو ٹھاکرے کو ایک بار پھر شیوسینا کا صدر  منتخب کیا گیا۔ جبکہ شیوسینا یوا کے صدر آدتیہ ٹھاکرے کو شیوسینا لیڈرمنتخب کیا گیا ہے۔ اس طرح آدتیہ ٹھاکرے کو شیوسینا میں نمبر دو کی حیثیت حاصل ہو گئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.