the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ممبئی،23اپریل(یو این آئی) بائیک سوار دو جرائم پیشہ افراد نے شیو سینا لیڈر سچن ساونت کو بوریولی علاقہ میں گولی مار کر قتل کردیا۔
ذرائع کے مطابق مذکورہ علاقہ کے گوکل نگر میں جائے وقوعہ پر پہلے تو ساونت کو بدمعاشوں نے روکا ،پھر ان کو



گولی ماردی۔
انہیں فوراً ہی اسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔
ذرائع نے بتایا کہ حملہ آوروں کی فی الحال شناخت نہیں ہوسکی ہے ،جبکہ ان کے قتل کے وجو ہات کے بارے میں کچھ پتہ نہیں چلا ہے۔
یو این آئی،اظ
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.