the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ممبئی، 4 جولائی (یو این آئی) مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شنڈے نے پیر کو اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا ہے مسٹر شنڈے نے 164 ووٹ حاصل کیے جو کہ اکثریت سے 20 زیادہ ہیں سینئر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) لیڈر سدھیر منگنٹی وار نے ایوان کے سامنے اعتماد کی تحریک پیش کی جس کی بھرت گوگاوالے نے حمایت کی۔ صوتی ووٹ کے عمل کے بعد اپوزیشن نے ووٹوں کی



تقسیم کا مطالبہ کیا جس کے لیے ووٹنگ کرائی گئی۔ ووٹنگ میں 164 ایم ایل ایز نے شنڈے حکومت کے حق میں ووٹ دیئے جبکہ 99 ووٹ حکومت کے خلاف گئے۔
ابو اعظمی اور اے آئی ایم آئی ایم کے اکلوتے ایم ایل اے سمیت سماج وادی پارٹی کے دو ایم ایل اے ایوان میں موجود تھے، جب کہ سابق وزراء اشوک چوہان، وجے وڈیٹیوار سمیت کانگریس کے پانچ ایم ایل اے ووٹنگ کے وقت ایوان سے غیر حاضر رہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.