the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/23مارچ(ایجنسی) دو دن کے لئے ہماچل پردیش کے شملہ دورہ پر گئیں کانگریس پارٹی کی سابق صدر سونیا گاندھی کی جمعرات کی نصف شب میں طبیعت بگڑ گئی جس کے بعد انہیں دلی لے آیا گیا۔

بیٹی پرینکا واڈرا کے شملہ میں چھرابڑا واقع گھر کا جائزہ لینے پہنچیں سونیا گاندھی کی طبیعت جمعرات کی دیر رات بگڑ گئی۔ اس دوران ان کی طرف سے شملہ کے اندرا گاندھی میڈیکل کالج



سے ایک ڈاکٹر اور ایمبولینس طلب کی گئی تھی۔ ابتدائی جانکاری میں پتہ چلا ہے کہ سونیا گاندھی کو سانس لینے میں دقت آ رہی تھی۔


میڈیکل کالج کے پختہ ذرائع کے مطابق، دیر رات تقریبا بارہ بجے اسپتال انتظامیہ کو ان کی طبیعت خراب ہونے کی اطلاع ملی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس کے بعد ایک ڈاکٹر اور ایک ایمبولینس کے ذریعہ انہیں چندی گڑھ تک چھوڑا گیا، جہاں سے پھر انہیں دلی لایا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.