the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
احمد آباد/24جنوری(ایجنسی) گزشتہ سال امرناتھ یاترا کےد وران دہشت گردانہ حملوں سے عقیدتمندوں کی جان بچانے والے گجرات کے جانباز ڈرائیور شیخ سلیم غفور کو اس سال بہادری کا ایوارڈ دیا جائے گا۔ گزشتہ سال جولائی میں غفور نے 52 عقیدتمندوں کی جان بچائی تھی۔ شیخ سلیم گجرات کے ولساڑ کا رہنے والا ہے۔




jameel="" noori="" nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">خیال رہے کہ عقیدتمندوں کے ساتھ جب غفور سورت پہنچے تھے ، تو گجرات کے وزیر اعلی وجے روپانی نے ان کا شاندار استقبال کیا تھا ۔استقبال کے بعد وزیر اعلی نے غفور سے وعدہ کیا تھا کہ ان کانام بہادری ایوارڈ کیلئے بھیجا جائے گا۔ وزیر اعلی کے وعدہ کے مطابق اس مرتبہ یوم جمہوریہ پر غفور کو 52 عقیدتمندوں کی جان بچانے کیلئے بہادری کا ایوارڈ دیا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.