the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ڈھاکہ ،31دسمبر(ایجنسی)بنگلہ دیش میں کل ہوئے پارلیمانی انتخابات میں وزیراعظم شیخ حسینہ کی عوامی لیگ پارٹی والے اتحاد کو زبردست اکثریت حاصل ہوئی ہے اور اس نے 298میں سے 287سیٹیں جیت لی ہیں ۔



"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">مقامی ٹیلی ویژن چینل نے انتخابی کمیشن کے حوالے سے آج بتایاکہ دیگر دواپوزیشن پارٹیوں کنزرویٹیو جاتیہ پارٹی اور بی این پی کو محض 20اور اور چھ سیٹیں ملی ہیں ۔ اب محترمہ حسینہ مسلسل تیسری بار وزیراعظم کا عہدہ سنبھالیں گی ۔حالانکہ اپوزیشن پارٹیوں نے ان پر دھاندلی کا الزام لگایاہے ۔کل ملک میں مختلف مقامات پر ہوئے تشددمیں کم سے کم 17افرادہلاک ہوگئے تھے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.