the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
ذرائع:

نئی دہلی: میڈیا رپورٹس کے مطابق ہندوستانی حکومت نے بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کو پیر کو جنوبی ایشیائی ملک میں ان کی حکومت کے خاتمے کے بعد عبوری قیام کی اجازت دے دی ہے۔ ہندوستان میں ان کے قیام کو صرف عارضی طور پر منظور کیا گیا ہے ان کے برطانیہ منتقل ہونے تک۔ حسینہ جنہوں نے  پیر کو حکومت مخالف مظاہروں کے بعد استعفیٰ دے دیا تھا، ہندوستان کے راستے لندن جا رہی



ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ابھی تک بنگلہ دیش کے سابق وزیر اعظم کو سیاسی پناہ دینے کے حوالے سے حکومت برطانیہ کی جانب سے کوئی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔ حسینہ اس وقت برطانیہ میں سیاسی پناہ کی تلاش میں ہیں ان کی بہن ریحانہ جو کہ برطانیہ کی شہری ہیں، ان کے ساتھ ہیں۔ فادر آف بنگلہ دیش شیخ مجیب الرحمن کی چھوٹی بیٹی ریحانہ شیخ حسینہ کی چھوٹی بہن ہیں۔ ان کی بیٹی ٹولپ صدیق برطانوی پارلیمنٹ کی رکن لیبر پارٹی کی نمائندگی کرتی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.