: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 10 جون (یو این آئی) بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے آج کانگریس کی پارلیمانی پارٹی کی لیڈر سونیا گاندھی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا اپنے واٹس ایپ پر یہ اطلاع دیتے
ہوئے محترمہ گاندھی نے کہا کہ محترمہ حسینہ اور محترمہ گاندھی کے درمیان باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے اور دیگر کئی امور پر بات چیت ہوئی اس دوران کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی لیڈر پرینکا گاندھی واڈرا بھی موجود تھیں۔