: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ڈھاکہ، 24 اگست (یو این آئی) بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ اور چین کے صدر شی جن پنگ نے بدھ کو جوہانسبرگ میں دو طرفہ ملاقات کی یہ میٹنگ 15ویں برکس سربراہی اجلاس کے
موقع پر شام کو ہوٹل ہلٹن سینڈٹن میں ہوئی قبل ازیں بنگلہ دیش کی وزیر اعظم 22 سے 24 اگست تک جوہانسبرگ میں منعقد ہونے والے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے 22 اگست کو جوہانسبرگ پہنچی تھیں۔