the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
اسلام آباد، 11 اپریل (ذرائع) شہباز شریف بلامقابلہ پاکستان کے وزیراعظم منتخب ہوگئے، عمران خان کی پارٹی نے الیکشن کا بائیکاٹ کردیا۔ اس سے تھوڑی دیر پہلے ہی پاکستان میں نیا وزیراعظم منتخب  کیے جانے کے لیے پارلیمنٹ کا



اجلاس شروع تھا- عمران خان کو اقتدار سے بے دخل کے بعد وزیراعظم عہدے کے دعویدار مانے جارہے پاکستان مسلم لیگ -نواز (پی ایم ایل- این) کے صدر شہباز شریف، ایک کٹر حقیقت پسند ہیں اور اتنے سالوں میں انہوں نے ایک صاف آدمی ہونے کی شہرت حاصل کی ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.