the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/14جون(ایجنسی) ملک بھر میں عید کے چاند کو لےکر تجسس برقرار ہے ۔ ابھی تک کسی بھی جگہ سے رویت ہلال کی کوئی خبر موصول نہیں ہوئی ہے ۔مختلف شہروں میں آسمان ابر آلود ہے ۔ رویت ہلال کمیٹیوں کی میٹنگوں کا بھی دور جاری ہے ۔




style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">خیال رہے کہ سال رواں رمضان المبارک کے چاند کو لے کر ملک میں اختلاف سامنے آیا تھا۔ جہاں متعدد شہروں اور ریاستوں میں مسلمانوں نے 17 مئی سے روزہ رکھا تھا وہیں کئی شہروں میں لوگوں نے 18 مئی سے روزہ رکھا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.