the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
لکھنؤ/4اپریل(ایجنسی) لوک سبھا انتخابات 2019 میں اتر پردیش کی ایک اور سیٹ پر مقابلہ دلچسپ ہو سکتا ہے. بات لکھنؤ لوک سبھا  نشست کی  ہو رہی ہیں. حال ہی میں کانگریس میں شامل ہوئے اداکار شتروگھن سنہا کی بیوی پونم سنہا لکھنؤ سے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کے خلاف لوک سبھا الیکشن لڑ سکتی ہیں. 
قابل اعتماد



ذرائع کے مطابق، پونم سنہا سماجوی پارٹی کے ٹکٹ پر مقابلہ کریں گے. ذرائع کے مطابق، کانگریس نے لکھنؤ سے اپنا امیدوار نہیں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے، کانگریس مشترکہ امیدوار کی حمایت کریں گی، راجناتھ کے خلاف پونم سنہا کو مشترکہ امیدوار کے طور پر اتارنے کا فیصلہ اپوزیشن کا راجناتھ کو صرف انکی سیٹ تک محدود کرنے کی کوشش مانی جارہی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.