the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/30مارچ(ایجنسی) اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنے والد شترو گہن کے بی جے پی چھوڑ کر کانگریس میں جنے کے مسئلے کو انکا نجی معاملہ بتایا ہے، سوناکشی نے جب اس بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ یہ انکی پسند ہے، میرا ماننا ہے کہ اگر آپ کہیں خوش نہیں ہیں تو کچھ بدلاؤ لائیے- انہوں نے بھی یہی کیا، سوناکشی نے کہا کہ میں امید کرتی ہوں کہ کانگریس کے ساتھ اور اچھا کام کریں گے اور الگ-تھلگ نہیں پڑیں گے، سوناکشی نے آگے کہا کہ جئے پرکاش نارائن ، اٹل جی اور اڈوانی جی کے وقت سے پارٹی کے رکن ہونے کے ناطے میرے والد کا پارٹی کے اندر بہت اعزاز ہے، لیکن مجھے لگتا ہے کہ پورے گروپ کو وہ اعزاز نہیں دیا گیا جسکے وہ حقدار تھے، مجھے لگتا ہے کہ انہوں نے فیصلہ لینے میں کافی دیری کی، یہ بہت پہلے کرنا چاہیئے تھا.

अभिनेत्री सोनाक्षी सिन्हा की गिरफ्तारी पर इलाहाबाद हाईकोर्ट ने लगाई रोक लेकिन दिया ये निर्देश


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.