the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
بارہ بنکی/27جون(ایجنسی) جنتا دل یونائیٹیڈ کے سابق صدر شرد یادو نے بی جے پی پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ رام مندر کے سہارے وہ ملک کو گمراہ کررہی ہے۔
مسٹر یادو نے منگل کی رات کارکنوں کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی حکومت ہر محاذ پر ناکام ہے۔گذشتہ چار برسوں میں کوئی کام نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ لوگ صرف جھوٹ کی کھیتی کرتے ہیں اور لوگوں کو دھوکہ دیتے ہیں ۔ انہو ں نے دعوی کیا کہ سال 2019 کے لوک سبھا الیکشن میں مہاگٹھ بندھن کی جیت ہوگی۔ مہاگٹھ بندھن کا چہرہ کیسا ہوگا اس پر فیصلہ نہیں ہوا ہے لیکن ہمارا



مقصد بی جے پی کو شکست دے کر آئین کو بچانا ہے۔

رام مندر کے سوال پر مسٹر یادو نے کہا کہ "میرے لئے رام مندر میں کوئی یقین نہیں ہے اور وہ صرف زندہ انسان کی پرستش کرتے ہیں"۔ ہمارا اور آئین کا اس معاملے سے کوئی واسطہ نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی رام مندر کے نام پر ملک کو گمراہ کررہی ہے۔
مسٹر یادو نے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ یوگی کا کام رام مندر میں گھنٹہ بجانا اور مندر کی پوجا کرنا ہے ان لوگوں کو ملک کے آئین سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.