the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،4 نومبر ( یواین آئی) مہاراشٹر میں حکومت بنانے کے سلسلے میں چل رہی کھینچ تان کے درمیان نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے صدر شرد پوار پیر کو کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی سے ملاقات کریں گے سیاسی گلیاروں میں ایسی تذکرہ ہے کہ مہاراشٹر میں حکومت بنانے کے سلسلے میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور شیو سینا کے درمیان رضامندی قائم نہیں ہوتی ہے، تو کانگریس اور این سی پی شیو سینا کو حمایت دینے پر غور کر سکتی ہے۔مہاراشٹر



میں حکومت بنانے اور محکموں کی تقسیم کے معاملے میں دونوں پارٹیوں میں تعطل برقرار ہے۔واضح رہے کہ مہاراشٹر میں حالیہ ہوئے اسمبلی انتخابات میں 288 سیٹوں میں سے بی جے پی نے 105 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی تھی، جبکہ شیو سینا 56 سیٹیں حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کی تھی ۔ ادھر سیاسی تعطل کے درمیان شیو سینا لیڈر سنجے راوت نے این سی پی لیڈر اجیت پوار کو پیغام بھیجا تھا ۔ موبائل پر بھیجے گئے پیغام میں مسٹر راوت نے لکھا’’ نمسکار میں سنجے راوت، جے مہاراشٹر‘‘۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.