the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
تیسرا مورچہ کھڑاکرنے میں شرد پوار اہم کردار ادا کر رہے ہیں ۔پوار نہ صرف تیسرے مورچہ کی قواعد میں لگے ہیں تاہم وہ مسلسل یہ کوشش بھی کر رہے ہیں کہ کانگریس کو اس اتحاد سے دور رکھا جائے۔ حالانکہ ترنمول کانگریس کی ممتا بنرجی کے ساتھ ساتھ دیگر علاقائی  پارٹیاں نہیں چاہتی ہیں کہ تیسرے مورچہ میں کانگریس کو کوئی قیادت ملے وہ راہل گاندھی کی قیادت کے حق میں  نہیں ہے۔

علاقائی پارٹیوں کا ماننا ہےکہ 2019 انتخابات میں وہ وزیر عظم نریندر مودی کو مقابلہ دے سکتی ہیں نہ کہ



کانگریس۔گزشتہ 4 سال میں اگر مودی کی جیت کے سفر کو کسی نے روکا ہے تووہ ریاست کی پارٹیاں ہی ہیں۔

بی جے پی کی توسیع  کے لئے مودی کو دو مورچوں یعنی ریاست اور مرکز میں ایک ساتھ لڑنا ہوگا۔وزیر اعظم نریندر مودی اور بی جے پی کے صدر امت شاہ نے مختلف ریاستوں میں پہلے ہی مایاوتی ،ممتا بنرجی ،اکھیلیش یادو، لالو پرساد یادو، چندر بابو نائیڈو، نوین پٹنائک ،ادھو ٹھاکرے اور اروند کیجریوال کو ناراض ج کر دیا ہے۔لہذا بی جے نے اس رویہ سے نہ صرف اپنے موجودہ ساتھیوں کو بلکہ مستقبل کے دوستوں کو بھی انتباہ دیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.