the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ذرائع:

ایل سیلواڈور(ایجنسیز) : ایل سیلواڈور میں منعقد ہونے والے عالمی مقابلۂ حسن ’مس یونیورس‘ میں 90 سے زائد ممالک کی حسیناؤں نے حصّہ لیا۔ نکاراگوا کی حسینہ شینس پالاسیوس یہ مقابلہ جیتنے میں کامیاب رہیں جبکہ تھائی لینڈ اور مس آسٹریلیا بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہیں۔
شینس پالاسیوس نکاراگوا سے یہ مقابلۂ حسن جتنے والی پہلی خاتون ہیں، وہ مس یونیورس کا تاج سر پر پہنتے ہوئے خوشی سے رو پڑی



تھیں۔
اس مقابلے کے فائنل راؤنڈ میں مقابلے کی ٹاپ 3 حسیناوْں سے یہ آخری سوال پوچھا گیا کہ ’اگر اُنہیں کسی اور خاتون کی زندگی کا ایک دن گزارنے کا موقع دیا جائے تو وہ کس خاتون کا انتخاب کریں گی
شینس پالاسیوس نے اس سوال کے جواب میں 18ویں صدی کی برطانوی فلسفی اور حقوق نسواں کی ماہر میری وولسٹن کرافٹ کا انتخاب کرتے ہوئے کہا کہ اُنہوں نے اپنی محنت اور کوشش سے بہت سی خواتین کے لئے کام کیا اور اُنہیں نئے مواقع فراہم کیے تو میں ان کی طرح زندگی کا ایک دن گزارنا چاہوں گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.