the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
کلکتہ/21مارچ(ایجنسی) ہندوستانی ٹیم کے تیز گیند باز محمد سمیع اور ان کی اہلیہ حسین جہاں کے درمیان جاری تنازع کے درمیان حسین جہاں 23مارچ کو وزیرا علیٰ ممتا بنرجی سے ملاقات کرسکتی ہیں۔سوموار کو وزیر اعلیٰ ممتابنرجی سے ملاقات کرنے کیلئے حسین جہاں وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ گئی تھیں اور ملاقات



کیلئے وقت مانگا تھا ۔اس سے قبل حسین جہاں نے دعویٰ کیا تھا کہ سمیع کے اہل خانہ اس کو ہلاک کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔

حسین جہاں نے کہا تھا کہ میں یہاں وزیرا علیٰ سے ملاقات کرنے کیلئے آئی تھیں مگر وہ یہاں نہیں ہیں اس لیے میں ان کے گھر پر ایک خط چھوڑ کر جارہی ہوں ۔اس سے قبل اتوار کو حسین جہاں نے وزیرا علیٰ ممتا بنرجی سے اپیل کی تھی ان کے مسائل کو سنیں اور حل کریں ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.