نئی دہلی، 25اگست :- بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر امت شاہ اور مرکزی وزیر جبین اسمرتی ایرانی نے آج راجیہ سبھا کا حلف لے لیا۔
right;">راجیہ سبھا کے چیرمین ایم ونکیا نائیڈو نے انہیں حلف دلایا۔
مسٹر شاہ نے ہندی اور محترمہ ایرانی نے سنسکرت میں حلف لیا۔