ذرائع:
آج دارالسلام میں بہادر پورہ حلقہ کے مستحقین میں یم یل اے معزم خان کی جانب سے 51,5916 روپے کے شادی مبارک اور کلیانہ لکشمی چیک تقسیم کیے گئے.
اس دوران جناب معزم خان نے مخاطب ہوکر کہا کہ اسی طرح جناب اسد الدین صاحب کی
نمائندگی پر مجلس بہترین کاموں کو انجام دے رہی ہے جیسے کہ آسرا پنشن ، بستی دو خانے ، اورکئی ترقیاتی کام جس سے عوام استفادہ حاصل کر رہی ہے..
اس کے علاوہ انہوں یہ تیقن دیا ہے کے بہادرپورہ حلقہ کو بہت جلد ایک ماڈل حلقہ میں تبدیل کیا جایگا جس کی مجلس بھرپور کوشش کر رہی ہے .