the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
سرینگر، 30 جنوری :- کشمیر میں پیر کی رات سے مسلسل ہو رہی زبردست برفباری کی وجہ سے کنٹرول لائن کے قریب واقع کئی گاؤوں کی جانب جانے والی سڑکوں کو بند کر دیا گیا ہے۔

افسران نے یو این آئی کو بتایا کہ زبردست برفباری کی وجہ سے سادھنا ٹاپ، رازداں درہ، جی گلی اور پھرکیان کی جانب جانے



والی سبھی سڑکیں بند کردی گئی ہیں ۔

دوار سے پولیس کنٹرول روم (پی سی آر) کے ایک افسر نے يو این آئی کو بتایا کہ رازدان درہ کے علاقے میں شدید برفباری ہونےکی وجہ سے سڑکوں پر تین فٹ تک برف جمع ہو گئی جبکہ باندی پورہ سے سرحدی شہر گریز کی رازدان پاس علاقے میں اس مرتبہ کم برفباری ہونے سے ٹریفک عام ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.