: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
واشنگٹن، 14 فروری (یو این آئی) ہندوستان اور امریکہ نے توانائی، دفاع، ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز اور تجارت کے شعبوں میں شراکت داری کو نئی بلندیوں تک لے جانے کے لیے کئی ٹھوس فیصلے کئے ہیں اور ان کی باہمی تجارت کو پانچ سالوں میں 500 بلین ڈالر کی سطح تک لے جانے کے ایک انتہائی پرجوش منصوبے کے ساتھ ہیں۔
یہ فیصلے وزیر اعظم نریندر مودی اور
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان وائٹ ہا ہاؤس میں تقریباً چار گھنٹے تک جاری رہنے والی میٹنگ میں کئے گئے۔ ان اقدامات کا اعلان اجلاس کے بعد جاری ایک مشترکہ بیان میں کیا گیا۔ دفاع امریکہ - ہندوستان اسٹریٹجک مفادات کے گہرے روابط کو اجاگر کرتے ہوئے، رہنماؤں نے متعدد شمعوں پر محیط متحرک دفاعی شراکت داری کے لیے اپنے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا۔