: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تہران، 18 جنوری (یو این آئی) ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان اور بلوچستان کے سرحدی گاؤں پر جمعرات کے روز پاکستان کے میزائل حملوں میں تین خواتین اور چار بچوں سمیت سات غیر ایرانی شہریوں کی موت ہوگئی ڈپٹی
گورنرعلی رضا مرہماتی اور صوبائی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے یہ اطلاع دی اس سے قبل پاکستانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اس کی فوج نے ایران کے اندر دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر متعدد درست حملے کیے ہیں جن میں متعدد دہشت گرد مارے گئے ہیں۔