the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
لکھنئو۔ اترپردیش کے باندا ضلع کے جامعہ عربیہ مدرسے کے سات کشمیری طالب علموں کو قومی جانچ ایجنسی (این آئی اے) نے گرفتار کر لیا ہے۔ مارچ میں این آئی اے کی ٹیم نے ان طلباء اور مدرسے کے منتظم سے پوچھ گچھ کی تھی۔ دہشت گردوں سے کنکشن کے شک میں ان طالب علموں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

مدرسے کے منتظم حبیب احمد کے چھوٹے بھائی مولانا مفتی نجیب احمد نے بتایا تھا کہ این آئی اے کے دو افسران دوپہر تقریبا دو بجے مدرسہ کے احاطے میں داخل ہوئے اور یہاں عربی کی تعلیم حاصل کر رہے سات کشمیری طالب علموں سے بند کمرے



میں دیر تک پوچھ گچھ کی۔ انہوں نے بتایا کہ تین ماہ قبل عربی زبان کی تعلیم حاصل کر جا چکے کشمیری نوجوان توصیف کے بارے میں ٹیم نے معلومات لی۔ اب این آئی اے نے ان سات طالب علموں کو گرفتار کیا ہے۔ حالانکہ، ابھی این آئی اے کی طرف سے اس کی رسمی معلومات نہیں دی گئی ہے۔

چند دن قبل این آئی اے نے کشمیر میں توصیف کو گرفتار کیا تھا۔ نجیب نے بتایا کہ مدرسہ منتظم اور طالب علموں نے تحقیقات میں پورا تعاون دیا۔ غور طلب ہے کہ جامعہ عربیہ مدرسہ باندا شہر سے 16 کلو میٹر دور ہتھورا گاوں میں ہے۔ یہ مشہور مدرسہ 1933 میں قائم کیا گیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.